جمیل الشیم

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - اچھی عادت والا، بہترین خصائل کا مالک (مراد) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - اچھی عادت والا، بہترین خصائل کا مالک (مراد) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔